14 اپریل 2026 - 20:42
مآخذ: ابنا
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔

چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا: امریکہ کی طرف سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، چین کی وزارت خارجہ نے ایران کے سمندروں کی ناکہ بندی کی امریکی دھمکی کے ردعمل میں کہا: امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی اور اس کی فوجی موجودگی میں اضافے سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔

چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا: امریکہ کی طرف سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ وزارت نے مزید کہا: یہ خبریں کہ چین ایران کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے من گھڑت اور خالص جھوٹ ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha